id: 16608
1402/3/30 17:13

آیورا کے منتظمین کو ایرانی خواتین کی براہ راست ٹریننگ

 شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق، خواتین اور خاندانی امور میں مشیر صدر مملکت ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے دو روزہ اجلاس کے انعقاد کے بعد اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا:

جس وقت سے، ایران نے بحر ہند کے کنارے پر واقع خواتین کو بااختیار بنانے کے ورکنگ گروپ کی سربراہی کی ہے، اس وقت سے اب تک ورچوئل ٹریننگ کا انعقاد عملی طور پر ہماری ماہر خواتین نے کیا تھا، لیکن پہلی بار ایرانی خواتین کے ذریعے مقامی علوم و فنون  کی ٹریننگ، کے اس خطے کے ممالک کے منتظمین کے ایک گروپ کے لیے براہ راست کی جارہی ہے ۔