2023-01-19 12:04:51
خواتین کے بارے میں دقیانوسی یا اسے نمائشی سامان سمجھنے والے دونوں ہی نظریات، ناکام اور مسترد ٹہرائے جاچکے ہیں / ایران کے خلاف، مغربی ممالک میں موجود غم و غصہ کی وجہ،خواتین کے لئے، زندگی کا وہ نیا انداز ہے، جسے اصولوں اور اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے پیش کیا گیا ہے۔