id: 16686
1401/10/6 00:09

ایرانی خواتین کے ہندوستان سفر کی ذرائع ابلاغ میں کوریج

انگریزی زبان کےi.b.p tv channelنے ،بین الاقوامی مشیر صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور؛محترمہ ڈاکٹر خدیجہ کریمی، کے ساتھ براہ راست انٹرویو کیا۔دہلی، حیدرآباد اور ہریانہ؛کے ٹی وی چینلز، سوشل میڈیا اور اخبارات میں ایرانی خواتین کے وفد کی ملاقاتوں اور  انٹرویوز،کو  وسیع کوریج، حاصل رہی۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری چینلز پراس سفر کی تین رپورٹس شائع ہوئیں۔