مشیر صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور:
اسلامی تعاون تنظیم کے شعبہ ترقی خواتین اور خاندان سے وابستگی کی عالمی تحریک میں شمولیت کے بل پر عمل کیا جا رہا ہے
شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق؛ ڈاکٹر بہروز آذر اور ڈاکٹر خزعلی نے ملاقات کے دوران
بین الاقوامی امور کے ممبران کے ہمراہ اس شعبے میں انجام دیئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا
اس میٹنگ میں انجام شدہ اقدامات پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے نتائج اور درپیش اہم ترین منصوبوں کا تذکرہ کیا گیا،جو حسب ذیل ہیں، اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین کی ترقی کی تنظیم سے الحاق کی تجویز، خاندانی تحریک کے لئے عالمی عزم،آیورا کی سربراہی کا دوسرا دور، خواتین اور انسانی حقوق کمیٹی، خواتین اور انسداد بدعنوانی پر بین الاقوامی کانفرنس،آیورا کے زیر اہتمام جنوبی افریقہ کی نمائش ، آیورا،
یونائیٹڈ ویمن بزنس یونین آف بریکس، شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کی خواتین کی اسمبلی اور ممتاز خواتین کو بااختیار بنانے کا کورس جیسے موضوعات زیر بحث آئے
پروگرام جاری رکھتے ہوئے ڈاکٹر بہروز آذر نے کچھ معاملات کی تفصیلات کا جائزہ لیا اور کچھ معاملات کی پیروی کا حکم دیا جیسے پارلیمنٹ میں خواتین کی ترقی کی تنظیم کے اسلامی تعاون تنظیم اور عالمی خاندانی عزم کی تحریک کی حکومتی کمیشن میں شمولیت کے بل اور خواتین اور انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ کی تشکیل کی منظور ی دی