id: 18346
1403/6/10 12:31

شوق وصال 16 اگست کے موقع پر مشیر صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور کا ٹویٹر پیغام

مشاورت صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق، مشیر صدر مملکت برائے

خواتین و خاندانی امور ڈاکٹر بہروز آذر  نے ٹویٹر پیغام میں لکھا:

  " 16اگست مبارک ہو ، وہ دن جب قابل فخر آزاد شدگان کے واپس آنے کی بدولت جدائی کا غم،وصال کے شوق میں بدل گیا۔ آزاد عورتیں،  آزاد مردوں کی مائیں اور بیویاں، جن میں سے ہر ایک وطن سے محبت کی بے مثال راوی ہیں

یہ سب اس سرزمین کے قابل فخر آسمان پر روشن ستاروں کی طرح آنے والی نسلوں کے لئے تاثیر بخش ہیں"