آیورا خواتین کے معاشی خودمختاری ورکنگ گروپ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا+ویڈیو
شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق،آیورا خواتین کے معاشی خودمختاری ورکنگ گروپ کا خصوصی اجلاس ایران کی سربراہی میں تہران میں منعقد ہوا
اس اجلاس میں آیورا ویمنز اکنامک ایمپاورمنٹ ورکنگ گروپ کی سربراہ اور بین الاقوامی مشیر صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور ، ڈاکٹر خدیجہ کریمی نے ایورا کے رکن ممالک سے شریک نمائندوں کی رپورٹیں حاصل کیں اوراس اجلاس اور دو روزہ کانفرنس کے منصوبوں کی وضاحت پیش کی۔