id: 16612
1402/3/30 17:22

ایورا یونین کے اراکین نے اس ملاقات میں خواتین کی جانب سے بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کے بیان کا خیرمقدم

شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق آیورا اجلاس کے نمائندوں نے انتظامی،اقتصادی،اخلاقی اور مالی میدانوں میں بدعنوانیوں کے خلاف جنگ میں ایران کی تشویش پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس موضوع پر، آیورا ویمنز اکنامک ایمپاورمنٹ ورکنگ گروپ کی سربراہ اور بین الاقوامی مشیر صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور ، ڈاکٹر خدیجہ کریمی کے پڑھے گئے بیان کا خیرمقدم کیا۔