آیورا میں شرکت، پر فخر کا احساس+ویڈیو
شعبہ مشاورت برائے خواتین و خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں بحر ہند کے ممالک کی یونین (ایورا) کے اجلاس میں شریک مالدیپ کے وزراء میں سے ایک وزیر نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا: "میں آیورا ایونٹ میں شامل ہونے پر فخر محسوس کرتی ہوں اور شکر گزار ہوں"۔ میں یہ ضرور کہوں گی کہ میں ایران میں بہت سی قابل خواتین دیکھتی ہوں اور ان سب کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔ یہ سب کچھ اچھی طرح سے منظم ہے۔
بحرہند کے ممالک کی یونین کے خواتین کی اقتصادی خودمختاری سے متعلق ورکنگ گروپ (IORA)کا ساتواں اجلاس تہران میں، بین الاقوامی شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور کے زیراہتمام منعقد ہوا۔