id: 16678
1401/11/2 23:21

بااثر خواتین کی پہلی نمائشگاہ کی روداد

مشیر صدر مملکت، نے  بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کے تحت منعقد ہونے والی "بااثر خواتین کی نمائشگاہ میں شرکت کی۔

باثر خواتین کی نمائشگاہ نے بروز جمعرات، 19 جنوری سے 4 دن تک، "بااثر خواتین کی کانگریس" کے مہمانوں کی میزبانی کے فرائض انجام دیئے ۔جبکہ 22 جنوری 2023 کو اس کا اختتام نمائشگاہ کے بہترین امیدواروں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ہوا۔