id: 16679
1401/11/2 23:25

بااثر خواتین کی پہلی کانگریس کی نمائشگاہ میں غیر ملکی مہمانوں کے دورے کی تصویری رپورٹ

 بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کے شرکاءاور مہمان خواتین کو، تہران  کی بین الاقوامی نمائشگاہ سینٹر میں، ایرانی خواتین کی صلاحیتوں سے بھرپور انداز میں روشناس ہونے کا موقع ملا۔ اس نمائشگاہ میں مختلف صنعتوں کی بہترین کمپنیوں نے شرکت کی اورایسی  مصنوعات اور فن پارے رکھے گئے، جن کی پیداوار میں ایرانی خواتین نے  اپنا زیادہ کردار ادا کیا ہے۔