id: 16680
1401/11/1 23:28

اسلامی جمہوریہ ایران؛دنیا کی ہم بااثر خواتین کے درمیان فکری ہم آہنگی کا مرکز

 ایک ٹوئٹ میں مشیر صدر مملکت نے ایران کو عالمی اداروں سے آزاد، بااثر، ہم خیال اور ہم فکر خواتین کا محور قرار دیا۔

 ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس کے انعقاد کے حوالے سے ایک پیغام میں انہوں نے قائم ہونے والے روابط اور تبادلہ خیال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ٹویٹر پیغام کچھ یوں ہے:

"خدا کا شکر ہے، 5 براعظموں اور 96 ممالک کی خواتین نے بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شرکت کی۔  ماہرین سے خصوصی ملاقاتیں ہوئیں۔ مشترکہ مشکلات کے لئے مختلف راہ حل سننے کا موقع ملا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران بین الاقوامی اداروں سے وابستہ ہوئے بغیر، بااثر خواتین کے درمیان ذہنی ہم آہنگی کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

 #یوم_خواتین