سوشل میڈیا میں خواتین کے خودمختاری پروگرام کے لئے ورکشاپ کا انعقاد
بین الاقوامی شعبہ مشاورت صدرمملکت برائے خواتین و خاندانی امور کے زیر اہتمام خواتین کو میڈیا میں خودمختار بنانے کے لئے،اربعین کے لئے عالمی سطح پر ذرائع ابلاغ کا کردار کے موضوع پر، ورکشاپ، بروز ہفتہ مؤرخہ 3 ستمبر 2022 کو منعقد ہوئی۔
اس ورکشاپ کورس میں، ملٹی میڈیا کاموں کی تیاری کے لیے ضروری چیزیں، بشمول قابل پیشکش اور غیر ضروری مواد کی معلومات ، بین الاقوامی واقعات کی عکاسی کرنے کی مناسب شکل اور ڈھانچہ، ثقافت اور امن وامان کے تحفظات، اور کچھ ٹیکنیکل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔