ہماری دلعزیز ارمیتا نے، خواتین کی استقامت کی روشن اور خوبصورت تصویر پیش کی
ڈاکٹر خزعلی نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں شہید رضائینژاد کی صاحبزادی آرمیتا رضائینژاد کے الفاظ کا حوالہ دیتے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے سامنے انہیں "دلعزیز" کہا۔ انہوں نے ایرانی خواتین کی استقامت کو انتہائی روشن اور واضح انداز میں بیان کیا۔
اس ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے :
"خواتین# کے عالمی دن کے موقع پر
دلعزیز آرمیتا نے تسلط پسند طاقتوں کے ظلم و جبر کی شکار خواتین کے درد اور دکھ کی تصویر کشی کی اور نیز ان کی استقامت اور قوت اظھار کو خوبصورتی سے پیش کیا۔"