id: 16929
1401/12/23 10:11

نوروز کپ میں ایرانی لڑکیوں کی چیمپئن شپ کے ساتھ؛ تمغہ جیتنے کے پچھلے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے

ایک ٹویٹر پیغام میں ڈاکٹر خزعلی نے، نوروز انٹرنیشنل ویمن گیمز کے پہلے راؤنڈ کے اختتام کا ذکر کرتے ہوئے، گزشتہ سال اور دیگر مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کے تمغے جیتنے کو قابل تحسین قرار دیا

مشیر صدرمملکت نے اس ٹویٹ میں لکھا:

"خواتین نوروز کپ کے کھیلوں کے مقابلے  ایرانی لڑکیوں کی بہترین پرفارمنس کے ساتھ ختم ہو گئے۔

 تمغے جیتنے کا یہ عمل،سابقہ مختلف بین الاقوامی میدانوں میں اپنے عروج پرجا  پہنچا۔۔۔

اور ہمیں اس سے زیادہ امید ہے ..."