id: 17053
1402/4/18 18:29

ازبکستان میں کیا ہوا؟

 ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے اپنے ازبکستان کے دورے کے دوران خواتین کے فورم کے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی اور ایرانی خواتین کی شاندار کامیابیوں کو بیان کیا۔

اس سفر میں اسلامی تعاون تنظیم خواتین کمیٹی کی سربراہ، ازبکستان کے وزیراعظم کی مشیر اور قومی اسمبلی کی اسپیکر سے ملاقات عمل میں آئی اور ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کی حالت کی وضاحت پیش کی گئی۔