id: 17860
1403/3/6 10:04

رئیسی کے دور، میں ایران کے پرقدرت ہونے پر دشمنوں کا اعتراف

مشیر صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے؛ ایک ٹویٹر پیغام میں لکھا:

"الفضل ما شهدت به الاعداء"

( فضیلت اسے کہتے ہیں جس کا دشمن اعتراف کرے )

" صدر اور ڈاکٹر امیرعبداللہیان کو اپنی کارکردگی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔حالیہ برسوں میں دشمنوں نے، ایران کی طاقت اور صلاحیت کے بارے میں جو اعترافات کئے ہیں، ان سے ان پیاروں کے کھو جانے کے افسوس میں اضافہ ہوتا ہے

وہ طاقت، جو حلف بردار دشمن کو بھی احترام کرنے اور تعزیت کا پیغام بھیجنے پر مجبور کردیتی ہے"