id: 17885
1403/3/4 14:41

امام رضا علیہ السلام کی پناہ میں صدر کا آخری سفر

شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور کی تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق؛ مشیر صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور ک ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں لکھا:

"اپنے آخری صوبائی سفر کے دوران صدر مملکت، امام رؤف کی آغوش میں  قرار پاگئے

عموماً صوبائی دوروں کے دوران، ساتھی کام کے دباؤ اور صدر کے ساتھ مسلسل فعالیت کی بنا پر تھک جاتے تھے، جبکہ اس سفر کے دوران لوگ درد و غم کی وجہ سے تھکے ہوئے اور افسردہ تھے"