دنیا کی زبان جاننے والے صدر کو خراج عقیدت
شعبہ مشاورت صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق؛ مشیر صدر مملکت برائے خواتین اور خاندانی امور ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا :
" اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی اوران کے احترام میں کھڑے ہونا ،ایک ایسے صدر کی یاد میں جو دنیا کی زبان سمجھتے تھے
وہ دنیا کے مستکبرین اور مظلوم دونوں سے ان کی زبان میں بات کرتے تھے اور وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کو دنیا کے سامنے بیان کرنے میں کامیاب رہے"