id: 18345
1403/6/10 12:28

فرزانہ صادق مالواجرد کی مہارتیں، ہمارے شہروں کو، رہنے کے لئے ایک بہتر جگہ میں تبدیل کریں گی

 مشاورت صدر مملکت برائے خواتین و خاندانی امور کے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق: مشیر صدر مملکت برائے

خواتین و خاندانی امور ڈاکٹر بہروز آذر  نے ٹویٹر پیغام میں کہا : "مجھے فخر ہے کہ میری اچھی دوست فرزانہ صادق، پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ لینے جا رہی ہیں۔ مہارتوں کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی کے تجربات اور نسائی نقطہ نظر، ہمارے شہروں کو محفوظ،اور تمام افراد بالخصوص خواتین اور بچوں کے لئے زیادہ قابل رسائی اور بھتر معیار زندگی کے مقام میں تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ مجھے امید ہے کہ پارلیمنٹ اس نئے اور ضروری نقطہ نظر پر اعتماد کرے گی