خبریں

خواتین کے بارے میں دقیانوسی یا اسے  نمائشی سامان سمجھنے والے  دونوں ہی نظریات، ناکام اور مسترد ٹہرائے جاچکے ہیں / ایران کے خلاف، مغربی ممالک میں موجود غم و غصہ کی وجہ،خواتین کے لئے، زندگی کا وہ  نیا انداز ہے، جسے اصولوں اور اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے  پیش کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر رئیسی نے بااثر خواتین کی بین الاقوامی کانگریس میں شرکت کرنے والے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا:خواتین کے بارے میں دقیانوسی یا اسے نمائشی سامان سمجھنے والے دونوں ہی نظریات، ناکام اور مسترد ٹہرائے جاچکے ہیں / ایران کے خلاف، مغربی ممالک میں موجود غم و غصہ کی وجہ،خواتین کے لئے، زندگی کا وہ نیا انداز ہے، جسے اصولوں اور اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے پیش کیا گیا ہے۔

61 - 70 of 89